حکومت اوراپوزیشن کاجوڈیشل رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پراتفاق
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر اتفاق رائے کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت اپوزیشن مل کر چلیں گے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ (آج) منگل کو ایوان میں پیش کئے جانے کا… Continue 23reading حکومت اوراپوزیشن کاجوڈیشل رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پراتفاق