حکمراں جماعت کے اراکین پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حامی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین کو ڈی سیٹ کرنے کی حامی بھری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت حکمراں جماعت کے ارکان پارلیمنٹیرین کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف… Continue 23reading حکمراں جماعت کے اراکین پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حامی