نجم سیٹھی بھی تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے
کراچی (نیوزڈیسک) نجم سیٹھی بھی تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے،کہتے ہیں کہ تحریک انصاف جیسی مقبول سیاسی جماعت کو پارلیمنٹ میں واپسی سے روکنا غلط ہے-سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا کہ حامد خان کے بیان سے تحریک انصاف میں گروپنگ واضح ہوگئی ، حامد خان کا کمیشن کے فیصلے کو تسلیم… Continue 23reading نجم سیٹھی بھی تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے