بدھ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2024 

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

datetime 27  اپریل‬‮  2015

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے پاکستان حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کوارسال کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں حرام اشیاکی ا میزش والی مصنوعات کی مستقل بندش کے سلسلے میں پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ حلال اتھارٹی درامداور برامدکی جانے والی… Continue 23reading حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

اسلام اباد: وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کی معاونت کے ساتھ نیکٹا کے زیراہتمام سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک بھر میں موجود غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاہدہی (جغرافیائی سروے) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کا 40 فیصد پنجاب میں جبکہ باقی دیگر 3 صوبوں اوراسلام ا… Continue 23reading سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے غیر رجسٹرڈ مدارس کی نشاندہی کا فیصلہ

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت نے قطر سے منگوائی جانے والی ایل این جی پر پینلٹی کے معاملے پر پیدا ہونیوالی ناخوشگوار صورتحال کے بعد ایم ڈی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز سے زور زبردستی کرنے کی بجائے ان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ایس این جی… Continue 23reading ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

datetime 27  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

لاہور / اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور رہنماو ں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کا اظہار کیا۔حکومت عوام کے توقعات پر پوری اترے گی۔اپنے ایک بیان میں انھوں… Continue 23reading کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

سوات میں امن کمیٹیوں کے ممبران حملوں سے خوفزدہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سوات میں امن کمیٹیوں کے ممبران حملوں سے خوفزدہ

مینگورہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں قومی لشکر اور امن کمیٹیوں کے ممبران کی ہلاکت کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اب سکیورٹی حکام نے انھیں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔سوات میں شدت پسندوں کی جانب سے امن کمیٹیوں کے ممبران اور قومی لشکر کے رضا کاروں کو آئے… Continue 23reading سوات میں امن کمیٹیوں کے ممبران حملوں سے خوفزدہ

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے وائرس سے محفوظ اعلیٰ معیار کے کیلوں کی کاشت کیلیے ٹشو کلچر ٹیکنالوجی کے ذریعے چار نئی اقسام کے کیلوں کے پودے تیار کرلیے ہیں جو کیلے کی روایتی اقسام کے مقابلے میں 4گنا زائد پیداوار دیں گے۔سندھ میں گرم (ٹراپیکل) اور نیم حاری (سب ٹراپیکل) علاقوں کے پھل… Continue 23reading پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

تنقید پر اعتراض نہیں ، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

datetime 27  اپریل‬‮  2015

تنقید پر اعتراض نہیں ، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

کراچی ( نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے تنقید پر کوئی اعتراض نہیں ، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں ، پشاور میں تباہی سے ہلاکتوں پر افسوس ہے ، وفاقی ،صوبائی حکومت متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پرمدد کرے۔جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا… Continue 23reading تنقید پر اعتراض نہیں ، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

پشاور( نیوز ڈیسک)فوجی دستے ، بحریہ ٹاؤن کی امدادی ٹیمیں پشاور میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں ، موبائل ہسپتال ، ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی شامل ہے۔فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرامیڈیکل… Continue 23reading فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

ماڈل ایان علی سے منی لانڈرنگ کی بھی انکوائری شروع کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ماڈل ایان علی سے منی لانڈرنگ کی بھی انکوائری شروع کردی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف ایف بی ا رکی انٹیلی جنس نے منی لانڈرنگ کے جرم میں ازسرنو انکوائری شروع کردی ہے۔کسٹم کی تفتیشی ٹیم نے منی لانڈرنگ کے امکان کومستردکرتے ہوئے صرف کرنسی اسمگنگ کا کیس بنادیا ہے جس میں ملزمہ کی ضمانت پررہائی کاراستہ کھولا گیا… Continue 23reading ماڈل ایان علی سے منی لانڈرنگ کی بھی انکوائری شروع کردی گئی