ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان نے پہلا ٹی ٹوئنٹی یادگار بنالیا،شاندار فتح

datetime 22  مئی‬‮  2015

پاکستان نے پہلا ٹی ٹوئنٹی یادگار بنالیا،شاندار فتح

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں 6 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی خوشی کو قومی ٹیم نے زمبابوے کیخلاف میچ جیت کر دوبالا کر دیا‘ قذافی سٹیڈیم کی تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے 5 وکٹوں سے جیت لیا‘ زمبابوے کی جانب سے جیت کیلئے دیا گیا 173 رنز کا ہدف پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے پہلا ٹی ٹوئنٹی یادگار بنالیا،شاندار فتح

ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے بینک کھاتوں تک رسائی حاصل

datetime 22  مئی‬‮  2015

ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے بینک کھاتوں تک رسائی حاصل

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں کمپنی مرکزی دفتر اور راولپنڈی میں مقامی دفتر میں گذشتہ تین روز سے ایف آئی اے حکام ریکارڈ کی چھان بین کر رہے ہیں۔کراچی کی ایک مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کمپنی کے بینک اکاونٹس تک رسائی کی اجازت دے دی ہے۔ایف آئی اے کا… Continue 23reading ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے بینک کھاتوں تک رسائی حاصل

صوابی ,امریکن نژاد پاکستانی کے اندھے قتل کا معمہ حل, مقتول کا قاتل بھائی گرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2015

صوابی ,امریکن نژاد پاکستانی کے اندھے قتل کا معمہ حل, مقتول کا قاتل بھائی گرفتار

صوابی (نیوزڈیسک) صوابی پولیس نے امریکن نژاد پاکستانی کے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے مقتول کے قاتل بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او صوابی سجاد خان نے اخباری کانفرنس میں بتایا کہ اورنگزیب ساکن اسوٹا شریف حال اسلام آباد نے تھانہ پرمولی میں اپنے بھائی کے قتل کی رپورٹ کرکے بتایا… Continue 23reading صوابی ,امریکن نژاد پاکستانی کے اندھے قتل کا معمہ حل, مقتول کا قاتل بھائی گرفتار

ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا ہے، ملزم 25کروڑ کا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ جمعہ کو 25کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم حاجی اکرم… Continue 23reading ایف آئی اے نے 25کروڑ کا فراڈ کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے جدہ سے گرفتار کرلیا

کراچی پولیس کا ذوالفقار مرزا کے گھر پر چھاپہ،10افرادگرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2015

کراچی پولیس کا ذوالفقار مرزا کے گھر پر چھاپہ،10افرادگرفتار

کراچی(نیوزڈیسک )سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر پرجمعے کو پولیس نے چھاپہ مارا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ذوالفقار مرزا کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے 2 گارڈز سمیت 8 سے 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔نمائندے کے… Continue 23reading کراچی پولیس کا ذوالفقار مرزا کے گھر پر چھاپہ،10افرادگرفتار

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی سہولت سے محروم

datetime 22  مئی‬‮  2015

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی سہولت سے محروم

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی سہولت سے تاحال محروم ہیں اس سلسلے میں پچھلے ماہ کچھ پیش رفت ہوئی تاہم عملے نے دوبارہ کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے اب تک مشین ریڈ ایبل… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی سہولت سے محروم

گھوٹکی میں بڑا آپریشن ، 100 سے زائد ڈاکو اور دہشت گرد نرغے میں

datetime 22  مئی‬‮  2015

گھوٹکی میں بڑا آپریشن ، 100 سے زائد ڈاکو اور دہشت گرد نرغے میں

گھوٹکی(نیوزڈیسک)گھوٹکی آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے رینجرز نے کمان سنبھال لی ,آپریشن میںرینجرز کے اٹھارہ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔گھوٹکی کچے کے علاقے میں تمام تر وسائل کے باوجود پولیس داکوو ¿ں کو قابو کرنے میں کام ہوگئی ہے، اس لئے اب آپریشن کی کمان رینجرز نے سنبھال لی اور علاقے کو سیل… Continue 23reading گھوٹکی میں بڑا آپریشن ، 100 سے زائد ڈاکو اور دہشت گرد نرغے میں

پاکستان پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

پاکستان پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے سابق وفاقی وزیر شیری رحمان کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا شیری رحمان کو لطیف انصاری کی جگہ سینیٹر منتخب کرایا جائےگا ۔ لطیف انصاری نے پارٹی… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ,بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ,محکمہ موسمیات

datetime 22  مئی‬‮  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ,بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ,محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شام اوررات مالاکنڈ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ، فاٹا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،(آج) ہفتہ… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ,بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ,محکمہ موسمیات