بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

”کسان سوکھا تے پنجاب سوکھا“ ۔’پکیاں سڑکاں۔سوکھے پینڈے“

datetime 11  جولائی  2015

”کسان سوکھا تے پنجاب سوکھا“ ۔’پکیاں سڑکاں۔سوکھے پینڈے“

لاہور (نیوزڈیسک)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے ”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”پکیاں سڑکاں۔سوکھے پینڈے“ کا تاریخ ساز پروگرام دیہات میں بسنے والے کاشتکاروں کی ترقی و خوشحالی کو مد نظر رکھ کر شروع کیا گیا ہے اور پاکستان کی تاریخ… Continue 23reading ”کسان سوکھا تے پنجاب سوکھا“ ۔’پکیاں سڑکاں۔سوکھے پینڈے“

عمران خان کے بعد چوہدری سرورنے بھی ن لیگ کوباﺅنسرپرباﺅنسرمارناشروع کردیئے

datetime 11  جولائی  2015

عمران خان کے بعد چوہدری سرورنے بھی ن لیگ کوباﺅنسرپرباﺅنسرمارناشروع کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کے بعد چوہدری سرورنے بھی ن لیگ کوباﺅنسرپرباﺅنسرمارناشروع کردیئے .تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے پارٹی میں مالی کرپشن اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کے لئے چوہدری محمدیعقوب کی سربراہی میں تین رکنی ”ایتھکس”کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی بھی صورت مالی… Continue 23reading عمران خان کے بعد چوہدری سرورنے بھی ن لیگ کوباﺅنسرپرباﺅنسرمارناشروع کردیئے

خیبرپختونخوا کوخطرہ ،الرٹ بھی جاری کردیاگیا

datetime 11  جولائی  2015

خیبرپختونخوا کوخطرہ ،الرٹ بھی جاری کردیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کوخطرہ ،الرٹ بھی جاری کردیاگیا.خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے مقامی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ہزارہ ڈویڑن،ڈی آئی خان اور بنوں میںمزیدشدید طوفانی بارشوں کا… Continue 23reading خیبرپختونخوا کوخطرہ ،الرٹ بھی جاری کردیاگیا

سانحہ سفورہ ،ایک اورڈرامائی موڑ

datetime 11  جولائی  2015

سانحہ سفورہ ،ایک اورڈرامائی موڑ

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ سفورہ ،ایک اورڈرامائی موڑ, حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورا کے مرکزی کردار جلال کی بیوی سعدیہ جلال کو حراست میں لے لیا ہے۔زیر حراست ملزمہ سعدیہ جلال پر سانحہ صفورا کے ملزمان کی معاونت کا الزام ہے، ملزمہ سے نجی یوینورسٹی میں طلبا کی ذہن سازی کے… Continue 23reading سانحہ سفورہ ،ایک اورڈرامائی موڑ

کراچی میں 16جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

datetime 11  جولائی  2015

کراچی میں 16جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں 16 جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ پی ڈی ایم اے سندھ نے خبردار کیا ہے کہ 16جولائی تک کراچی میں پارہ 40 سنٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ شہر میں مصنوعی بارش کے حوالے سے اجلاس میں تیاریوں اور اخراجات کا… Continue 23reading کراچی میں 16جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

قائم علی شاہ کا سندھ پولیس کے لئے دبنگ اعلان

datetime 11  جولائی  2015

قائم علی شاہ کا سندھ پولیس کے لئے دبنگ اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے لئے دبنگ اعلان کردیا،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بدنامے زمانہ ڈاکونظرو ناریجو کو دو ساتھیوں سمیت مقابلے ہلاک کرنے پر سندھ پولیس کو شاباس دی ہے اور اس بے مثال کاروائی پر پولیس کی تعریف کی ہے۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے آج وزیراعلیٰ… Continue 23reading قائم علی شاہ کا سندھ پولیس کے لئے دبنگ اعلان

سردار عبدالقیوم خان آہوں وسسکیوں کے ساتھ سپرد خاک ،پانچ دفعہ نماز جنازہ

datetime 11  جولائی  2015

سردار عبدالقیوم خان آہوں وسسکیوں کے ساتھ سپرد خاک ،پانچ دفعہ نماز جنازہ

دھیرکوٹ (نیوزڈیسک)عالم اسلام کے عظیم مجاہد سردارمحمد عبدالقیوم خان کو گذشتہ روز غازی آباد میں ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ مجاہد اول سردارمحمد عبدالقیوم خان کی آزادحکومت کے پورے سرکاری اعزاز ،پاک فوج اور پولیس کے چاک و چوبند دستوںکی سلامی دینے کے بعد تدفین کی گئی۔نماز… Continue 23reading سردار عبدالقیوم خان آہوں وسسکیوں کے ساتھ سپرد خاک ،پانچ دفعہ نماز جنازہ

شوہروں کے لئے بری خبر

datetime 11  جولائی  2015

شوہروں کے لئے بری خبر

لاہور(نیوزڈیسک)شوہروں کے لئے بری خبر،دوسری شادی کرنے کے خواہشمند پہلے ہزارمرتبہ سوچ لیں ۔دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی ،دوسرا نکاح کرنے پر شوہر کے خلاف تین لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ۔گزشتہ روز سول کورٹ میں اس وقت حیران کن صورتحال پید اہو گئی جب… Continue 23reading شوہروں کے لئے بری خبر

عید کے موقع پر ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی

datetime 11  جولائی  2015

عید کے موقع پر ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عید کے موقع پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کا اعلان عید کے پہلے اور… Continue 23reading عید کے موقع پر ریلوے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی