منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغاوت اور گروپ بندی میں اہم رہنماﺅں کاکردار،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بغاوت اور گروپ بندی میں اہم رہنماﺅں کاکردار،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور (نیوزڈیسک)بغاوت اور گروپ بندی میںاہم رہنماﺅںکاکردار،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا- تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں ناظمین کے انتخاب میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی کے بعض اہم رہنماؤں اور کونسلروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ… Continue 23reading بغاوت اور گروپ بندی میں اہم رہنماﺅں کاکردار،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سابق وزیر معدنیات خیبر پختون خوا کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سابق وزیر معدنیات خیبر پختون خوا کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ معدنیات کرپشن کیس میں سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل اور ارشاد قیصر نےمعدنیات کرپشن کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کے درخواست ضمانت کیس کی سماعت کی۔ ضیاء اللہ آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل… Continue 23reading سابق وزیر معدنیات خیبر پختون خوا کی درخواست ضمانت مسترد

گلگت بلتستان ،گلیشیرزپگھلنے کاعمل شروع،36جھیلیں ٹوٹنے کاخطرہ،محکمہ موسمیات

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

گلگت بلتستان ،گلیشیرزپگھلنے کاعمل شروع،36جھیلیں ٹوٹنے کاخطرہ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہے کہ گلگت بلتستان میں گلیشئرز پگھلنے کے عمل میں تیزی آگئی ہے جس سے سیلاب کاخطرہ بڑھ گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں گلیشیرز پگھلنے کاعمل تیزی سے جاری ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان… Continue 23reading گلگت بلتستان ،گلیشیرزپگھلنے کاعمل شروع،36جھیلیں ٹوٹنے کاخطرہ،محکمہ موسمیات

آرمی چیف کی ہدایت پرسندھ پولیس کوساڑھے6 کروڑکے اسلحہ کی فراہمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف کی ہدایت پرسندھ پولیس کوساڑھے6 کروڑکے اسلحہ کی فراہمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاک فوج نے سندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑ کا اسلحہ اور دیگر سیکورٹی کے آلات فراہم کردیئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پرمقامی طورپرتیارکردہ آلات اوراسلحہ فراہم کیاگیا ہے، اسلحہ اورآلات فراہم کرنے کی تقریب کورہیڈکوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ آئی… Continue 23reading آرمی چیف کی ہدایت پرسندھ پولیس کوساڑھے6 کروڑکے اسلحہ کی فراہمی

بلدیاتی انتخابات ،پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت امیدواروں کی ”شرط“ پر پریشان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت امیدواروں کی ”شرط“ پر پریشان

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، پارٹی کے نشان تیر پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں نے مالی امداد کی بھی شرط عائد کر دی ۔پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے بھی بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں تاہم پارٹی ٹکٹوں کے اجرا ، امیدواروں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت امیدواروں کی ”شرط“ پر پریشان

صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا ،وزیر اعلیٰ کو رہائشگاہ جی او آر میں منتقل کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی خاتون وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے سکیورٹی کے حوالے سے خدشات ظاہر… Continue 23reading صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے حکومت سے سکیورٹی خدشات کااظہار کر دیا

پاکستان میں فیس بک پر دھمکیاں اور غیر اخلاقی پیغامات

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں فیس بک پر دھمکیاں اور غیر اخلاقی پیغامات

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (یف آئی اے) نے فیس بک پر قتل کی دھمکیاں اور غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے بدھ کو ایک کارروائی کے دوران سوشل میڈیا اکاو ¿نٹس پر قتل کی دھکمیاں اور غیر… Continue 23reading پاکستان میں فیس بک پر دھمکیاں اور غیر اخلاقی پیغامات

پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کےحصول کی حمایت میں اضافہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کےحصول کی حمایت میں اضافہ

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کے حامی افراد کی تعداد میں دو فیصداضافہ ہوا ہے لیکن انہیں دشمن پر گرانے کے حامیوں کی تعداد میں12فیصد کمی ہوئی ہے۔ گیلپ پاکستان کے مطابق 2015میں جن افراد سے ردعمل کیا گیا انہوں نے زبردست طریقے سے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاربنانے اور رکھنے… Continue 23reading پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کےحصول کی حمایت میں اضافہ

بے نظیرکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھا،سابق وزیراعظم کے ڈرائیورکاعدالت میں بیان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بے نظیرکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھا،سابق وزیراعظم کے ڈرائیورکاعدالت میں بیان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیرقتل کیس میں سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکے ڈرائیورجاوید الرحمان نے اپنابیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈرائیورجاوید الرحمان نے اپنے بیان میں کہاکہ بے نظیربھٹوکوجلسہ گاہ سے واپس آنے کے بعد گاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ان کی اس وقت کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے دیاتھا۔جاویدالرحمان نے اپنے… Continue 23reading بے نظیرکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھا،سابق وزیراعظم کے ڈرائیورکاعدالت میں بیان