منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2015

موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے گھروں کی چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے ، دو افراد برساتی نالوں میں بھی بہہ گئے ، مختلف حادثات میں پندرہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارش جان لیوا بن گئی۔ موسلادھار بارشوں نے ا?ج بھی… Continue 23reading موسلادھار بارشیں ، چھتیں گرنے سے بارہ افراد دم توڑ گئے

توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہوں گے۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورمنٹ ایکٹ دوہزار پندرہ سینیٹ کی تجاویز کے بعد منظور کر لیا… Continue 23reading توقع ہے جمہوری ادارے جلد قائم ہونگے،جسٹس جواد ایس خواجہ

کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

datetime 3  اگست‬‮  2015

کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے تعاون سے کراچی میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے،115ملین ڈالر کی لاگت سے یہ منصوبہ آئندہ سال جون میں مکمل ہوگا اور تین ماہ بعد بجلی کی سپلائی شروع ہوجائے گی ، ونڈ پاور پلانٹ سے 49.5میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے ایک… Continue 23reading کراچی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام شروع

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ پارٹی چیرمین سے ملاقات… Continue 23reading آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

آزادکشمیرمیں بڑے سکینڈل کا انکشاف

datetime 3  اگست‬‮  2015

آزادکشمیرمیں بڑے سکینڈل کا انکشاف

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں قائم قومی شیڈول بینکوں کے ذمہ دار ان اور محکموں کے سربراہان کی ملی بھگت ‘مختلف محکوں کا بھاری بجٹ بینکوں میں محفوظ کر کے مخصوص سربراہان کو مالی مفاد پہنچائے جانے کا انکشاف ‘صدر آزاد کشمیر ملز ایسوسی ایشن مفتی سید کفایت حسین نقوی نے کرپشن کے بڑے سکینڈل کو نیب… Continue 23reading آزادکشمیرمیں بڑے سکینڈل کا انکشاف

سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کیلئے عوام کا خون نچوڑنے کامنصوبہ تیار

datetime 3  اگست‬‮  2015

سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کیلئے عوام کا خون نچوڑنے کامنصوبہ تیار

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) نواز شریف حکومت نے پاورسیکٹر میں سرکلر ڈیٹ میں کمی کیلئے عوام کا خون نچوڑنے کا ایسا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت’ ایک سے لوٹ کردوسرے کودو‘کی پالیسی کے مطابق صارفین کو ان کے ناکردہ گناہوں کی سزا دی جائیگی۔ٹیرف میں 3 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے… Continue 23reading سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کیلئے عوام کا خون نچوڑنے کامنصوبہ تیار

فیصل آباد : تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

فیصل آباد : تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) فیصل آباد میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ، دو ماہ کے بچے کی لاش نہر سے برآمد کر لی گئی ، لاش جب گھر پہنچی تو صف ماتم بچھ گئی ، بچے کی ماں لاش سے لپٹ کر روتی رہی۔ تھانہ پیپلز کالونی… Continue 23reading فیصل آباد : تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

مسلم کانفرنس ،ن لیگ کے اتحاد کی پیشرفت،سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 3  اگست‬‮  2015

مسلم کانفرنس ،ن لیگ کے اتحاد کی پیشرفت،سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

راولاکوٹ (نیوزڈیسک)مسلم کانفرنس فارورڈ بلاک کا قےام ےا مسلم کانفرنس مسلم لےگ (ن) اتحاد کی پےش رفت مسلم کانفرنس کے سےنئر ترےن رہنماءسا بق سپےکر و ممبر آزاد کشمےر قانون ساز اسمبلی سردارسےاب خالدخان کی گورنر خےبر پختونخواہ مہتاب احمد عباسی سے ملاقات- مہتاب احمد عباسی نے سردار سےاب خالد کو دوسری ملاقات کے لےے… Continue 23reading مسلم کانفرنس ،ن لیگ کے اتحاد کی پیشرفت،سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

کامونکی میں تیر رفتار کار ٹرین سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق

datetime 3  اگست‬‮  2015

کامونکی میں تیر رفتار کار ٹرین سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تیز رفتار کار پھاٹک توڑتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کامونکی میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پھاٹک کے چوکیدار سمیت 3 افراد… Continue 23reading کامونکی میں تیر رفتار کار ٹرین سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق