پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل
معروف کالم نگار امر جلیل نے اپنے تازہ کالم میں تحریر کیا ہے کہ پاکستان میں محب وطن لوگوں کی کمی نہیں ہے وہ سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، بھاگتے پاکستان کو درپیش مسائل کے بارے میں سوچ سوچ کر کڑھتے رہتے ہیں۔ وہ محب وطن چونکہ سیانے، دانا اور دانشور قسم کے لوگ نہیں ہوتے اس… Continue 23reading پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل