ٹورنٹو(نیوزڈیسک)اب ”رولا“نہیں ہوگا،شیخ رشید نے دعویٰ کردیا،کہتے ہیں اب ڈھولا نہیں ہو گا تورولا نہیں ہو گا۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی نوکری سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے،پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کافی عرصے سے ریحام خان سے علیحدگی کے بارے میں سوچ رہے تھے بالآخران کو فیصلہ کرنا پڑا ہے۔ایک انٹرویو میں شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان کافی عرصے سے ریحام خان سے علیحدگی کے بارے میں سوچ رہے تھے بالآخران کو فیصلہ کرنا پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ڈھولا نہیں ہو گا تورولا نہیں ہو گا۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی نوکری سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔
اب ”رولا“نہیں ہوگا،شیخ رشید نے دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































