پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

پشاور ((نیوزڈیسک)پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر حملے کی ایف آئی آر تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی میں 14 دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا ، کیمپ کے اطراف میں سکول اور کالجز کو بند کر دیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ذرائع کے مطابق بڈھ بیر پی اے ایف کیمپ پر کل… Continue 23reading ائیربیس کیمپ حملے کی ایف آئی آر 14 دہشتگردوں کے خلاف درج

سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سانحہ بڈھ بیر کے سوگ میں بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی۔بلکہ ترجمان نے مزید کہا کہ ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پی… Continue 23reading سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرگئی،حادثے میں بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اعوان نالے کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گر گئی،حادثے میں 7 بچوں سمیت 9 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کومقامی… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان ‘ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی… Continue 23reading امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

پشاور (نیوز ڈیسک)سانحہ بڈھ بیر، فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق کاکہناہے کہ فخر ہے اسفند یار ہم پر بازی لے گیا۔نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو میں فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق نے کہا کہ دہشت گردوں نے مسجد والی طرف سے حملہ کیانمازیوں کو شہید کرنے کے بعد وہ رہائشی کوارٹر زاور ایئرمین میس کی طرف… Continue 23reading اسفند یار کوئیک ریسپانس فورس کی فرنٹ لائن میں لڑ رہے تھے،فلائٹ لیفٹیننٹ حسین مصدق

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے اور ان کا طرزِ عمل ایسا ہے کہ نہ کھیلوں گا،نہ کھیلنے دوں گا۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی… Continue 23reading عمران خان حکومت پرتنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کےلیے نہیں تمام جماعتوں کےلیے ہے، بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کیلئے ضابطہ اخلاق پرعمل درآمد ضروری ہے۔ عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے رد عمل میں کہا ہے… Continue 23reading ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے

نالج پارک کا منصوبہ علم کے فروغ کا باعث بنے گا، شہباز شریف

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

نالج پارک کا منصوبہ علم کے فروغ کا باعث بنے گا، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب نے نالج پارک منصوبے کے لئے آئندہ تین برس کے لئے اکیس ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے ڈیزائن کے کام کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا‘ نالج پارک کا منصوبہ تعلیم و تحقیق کے منصوبوں میں ایک سنگ میل… Continue 23reading نالج پارک کا منصوبہ علم کے فروغ کا باعث بنے گا، شہباز شریف

ملک میں حکمرانوں کا راج ، ادارے قانون شکنی کر رہے ہیں، فاروق ایچ نائیک

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ملک میں حکمرانوں کا راج ، ادارے قانون شکنی کر رہے ہیں، فاروق ایچ نائیک

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ، حکمرانوں کا قانون رائج ہے ، سندھ حکومت نے رینجرز کو کراچی میں کرپشن نہیں جرائم کیخلاف کارروائیوں کی اجازت دی ہے ، ادارے حدود سے تجاوز کر کے قانون شکنی کے مرتکب ہونگے۔فاروق ایچ… Continue 23reading ملک میں حکمرانوں کا راج ، ادارے قانون شکنی کر رہے ہیں، فاروق ایچ نائیک