شہیدکیپٹن اسفندیار کیلئے قابل تحسین اقدام
کراچی (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کورنگی کی ایک بڑی شاہراہ کو بڈھ بیر ایئر بیس میں شہید ہونے والے کیپٹن اسفندیار کے نام سے منسوب کردیا،انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاکستان کے دفاع کے معاملے پر متحد اور ایک جان ہے، پاکستان کے دشمنوں کی یہ کارروائی بزدلانہ ہے،… Continue 23reading شہیدکیپٹن اسفندیار کیلئے قابل تحسین اقدام