ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خود کش حملے کی کوشش ،2دہشتگردگرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے دفاع کے لئے اہم آلات تیارکرنے والے ادارے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ٹیکسلا میں قائم ہیوی انڈسٹریز پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلافیکٹری کے گیٹ پر مامور سیکورٹی گارڈ کی جانب… Continue 23reading ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خود کش حملے کی کوشش ،2دہشتگردگرفتار