منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے کوسٹل ایریا کے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، ڈیلٹا کا 35 لاکھ ایکڑ سمندر برد ہو گیا، فیکٹریوں کا زہریلا فضلہ اور کوڑا کرکٹ سمندر میں گرنے سے سمندری حیات کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں، عالمی اسٹڈی کے مطابق 2040 سال کے دوران ٹھٹھہ اور بدین ڈوب جائیں… Continue 23reading ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

لودھراں (نیوز ڈیسک)رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین نے زندگی میں کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہاکہ ’ انسان کوہمیشہ اللہ تعالی کی دین پر خوش ہوناچاہیے ‘۔ا±ن کاکہناتھاکہ سیاست اور کاروبارسمیت بڑے کام کیے لیکن زراعت میں بڑا مزاآیا، شاید انسان کا رشتہ مٹی کیساتھ ہے ، اسی وجہ سے اچھالگتاہے۔ جہانگیرخان ترین نے… Continue 23reading رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

پشاور (نیوز ڈیسک)ریحام خان نے پشاور ائیر بیس کیمپ پر حملے میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن اسفند یار بخاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی . ملاقات میں انہوں نے بہادر سپوت کی قربانی اور والدین کے عزم وحوصلے کو سلام پیش کیا. ریحام خان… Continue 23reading پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کسان پیکیج پر کلین چٹ نہیں دی، اگر کسی جماعت نے کسان پیکیج کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

اسلا م آ با د(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی، ڈاکٹر عاصم کے خلاف منی لانڈرنگ ، دہشت گردوں کی مالی امداد اور کرپشن کے ٹھوس شواہدجمع کرلئے گئے، رینجرزاور نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عاصم حسین… Continue 23reading نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کو لاہور چھاﺅنی کا دورہ کیا ۔آرمی چیف اس موقع پر گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شریک ہوئے اس موقع پر شرکاءسے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ پاک فوج کی تاریخ اس حقیقت سے بھری ہوئی ہے کہ اس کے… Continue 23reading چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ

اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایکنک نے افغان طلباءکو3000تعلیمی وظائف کی فراہمی کیلئے4ارب روپے سے زائد کی منظوری دیدی ہے،جس کے تحت ایم بی بی ایس میں226،بی ڈی ایس میں50،انجینئرنگ میں276،جنرل ڈسپلن میں672،ایم ایس اور ایم فل40،پی ایچ ڈی24 اور120 افغان اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔خبر رساں ادارے کو موصول ہونے والے دستاویزات کے… Continue 23reading اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

کراچی (نیوز ڈیسک)دہشتگردی کیخلاف جنگ ملک کیلئے بہت اہم ہے، پچھلی جنگیں جغرافیے کی تھیں یہ ہماری روح کی جنگ ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ ہار گئے تو باقی ملک رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، جس ملک کیلئے ہمارے فوجی جانیں قربان کررہے ہیں اللہ اس ملک کو قائم رکھے، ہمارے شہیدوں کی قربانیاں ملک اور… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایک ہی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ اب یہ بھی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ دونوں رہنماوں میں ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی کل نیویارک کے والڈورف اسٹوریا… Continue 23reading نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے