جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک)ریحام خان نے پشاور ائیر بیس کیمپ پر حملے میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن اسفند یار بخاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی . ملاقات میں انہوں نے بہادر سپوت کی قربانی اور والدین کے عزم وحوصلے کو سلام پیش کیا. ریحام خان نے کیپٹن اسفند کی رہائش گاہ پر ان کے اعزازت بھی دیکھے جس کے بعد وہ خود پر قابو نہ رکھ پائیں اور آبدیدہ ہو گئیں. میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ وہ بہادر نوجوان ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے اپنی جان دے کر شہادت کا رتبہ حاصل کیا . ریحام خان نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو اب سوچنا چاہئیے کیونکہ قوم کب تک یہ سب برداشت کرے گی

مزید پڑھئے:لپ سٹک کے استعمال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…