کراچی میں اساتذہ ، لاہور میں ڈاکٹروں کا احتجاج
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی، لاہور اور اسلام آبادمیںاحتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اسلام آباد کے نیس کام چوک پر غیرقانونی مویشی منڈی کے بیوپاریوں نے ممکنہ آپریشن سے بچنے کے لیے کہرام مچادیا۔مظاہرین نے توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اورشہریوں سے بدسلوکی کی،روڈ بلاک کرنے سے بھی دل نہ بھرا تو چوک پرلکڑیاں جمع کرکےاآگ لگادی۔مویشی بیوپاریوں نےرکاوٹیں بھی ہٹادیں،… Continue 23reading کراچی میں اساتذہ ، لاہور میں ڈاکٹروں کا احتجاج