پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنیوالوں کی ویڈیو جاری ،کون تھے؟ سب پتہ چل گیا
کابل (نیوزڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان حملہ آوروں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے پشاور میں پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کیا تھا ۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی جاری کی گئی اس ویڈیو میں درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے خلیفہ عمر… Continue 23reading پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنیوالوں کی ویڈیو جاری ،کون تھے؟ سب پتہ چل گیا