اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ،بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (نیوزڈیسک) ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ؟بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیاساہیوال میں دن دےہاڑے مسجد خضریٰ مدےن ٹاﺅن مےں ہتھوڑا گروپ نے اےک محنت کش کی بےوی خورشےد بی بی کو سر مےں ہتھوڑا مار کر ہلاک کر دےا واقعات کے مطابق محمد سعےد مغل کھو کھا بازار کی بےوی اپنی اےک عزےزہ سے بلال کالونی مےں مل کر پےدل اپنے گھر 8.Xطارق بن زےاد اکلونی جا رہی تھی کہ مو ٹر سائےکل پر سوار دو نا معلوم نوجوان آگئے اور عورت کے سر مےں ہتھوڑاا مار کر فرار ہو گئے اور خورشےد بی بی وہےں گر گئی جسے بے ہوشی کی حالت مےں ہسپتال لاےا گےا مگر وہ دم توڑ گئی۔گز شتہ 6ہفتوں سے ساہےوال شہر مےں چھرا گروپ کے نام سے اےک گروپ نے خوف و ہراس پھےلا رکھا ہے فرےد ٹاﺅن سکےم نمبر 2،فتح شےر کالونی،طارق بن زےاد کالونی اور بلال کالونی مےں راہ چلتی عورتوں کو چھری مار کر فرار ہونے کی وارداتےں ہو رہی ہےں لےکن پولےس ملزموں کو گرفتار نہےں کر سکی لےکن آج 65سالہ کورشےد بی بی شر پسند گروپ کے ہتھے چڑھ گئی جسے راہ چلتی کو ہتھوڑا مار کر فرار ہو گئے ۔پولےس فتح شےر نے مو قع پر پہنچ کر تفتےش شروع کر دی ہے لےکن ابھی تک ملزموں کا سراغ نہےں مل سکا ۔شہرےوں نے شہر مےں خوف ہراس کی فضا پےدا کر نے والے اس گروہ کی گرفتاری کا مطالبہ کےا ہے ۔واضح رہے کہ تقریباً بیس سال قبل پاکستان میں ہتھوڑا گروپ کا بہت چرچا تھا جس نے متواتر متعدد وارداتیں کی تھیں ۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…