لاہور( نیوزڈیسک)رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی،صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو ڈی جی نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان علی کیخلاف خط ارسال کر دیا ۔رانا مشہود کی طرف سے ارسال کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں۔مجھے کوئی نوٹس ملا اور نہ ہی شامل تفتیش ہونے کا کہا گیا پھر ڈی جی نیب کس بنیاد پر مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ۔خط میں استفسار کیا گیا ہے کہ کیا نیب رولز اجازت دیتے ہیں کہ بغیر ثبوت کے کسی کو چارج شیٹ کیا جائے ۔ خط میں کہا گیا کہ اس مہم کے ذریعے میری شہرت کو نقصان پہنچایاگیا ہے اور میں اس پر قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں۔
رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































