جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تعداد35ہوگئی

datetime 14  جولائی  2015

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تعداد35ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)ملکی سکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریرپر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں درج کیے گئے مقدمات کی تعداد 35ہوگئی ہے جبکہ مقدمے کے اندراج کے لیے دیگر شہروں میں بھی درخواستیں دی جاررہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کے خلاف مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تعداد35ہوگئی

آصف زرداری کو کون دھمکیاں دے رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2015

آصف زرداری کو کون دھمکیاں دے رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں داعش کا ہاتھ ہے،سانحہ صفورہ میں ملوث ملزمان کا داعش سے تعلقات کا اعتراف اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ یہ تنظیم ملک میں موجود ہے اور کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ایک بیان میں… Continue 23reading آصف زرداری کو کون دھمکیاں دے رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اردوزبان کو تدریسی نصاب اور عدلیہ میں رائج کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب

datetime 14  جولائی  2015

اردوزبان کو تدریسی نصاب اور عدلیہ میں رائج کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اردوزبان کو تدریسی نصاب اور عدلیہ میں رائج کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 18اگست تک جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ جسٹس شمس محمود مرزانے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار اے کے ڈوگرایڈووکیٹ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کسی بھی… Continue 23reading اردوزبان کو تدریسی نصاب اور عدلیہ میں رائج کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب

شائستہ لودھی کی دھماکے دار واپسی،متنازعہ پروگرام کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2015

شائستہ لودھی کی دھماکے دار واپسی،متنازعہ پروگرام کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)متنازعہ پروگرام کے باعث ملک چھوڑنے والی مارننگ شوز کی جان شائشہ لودھی کی دھماکے دار انٹری،نجی ٹی وی چینل پر واپسی نے دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق 2013میںجیو کے مارننگ شو اٹھو جاگو پاکستان میں وینا ملک اور ان کے شوہر کو مہمان کے طور پر بلایا گیا تھا جس کے دوران… Continue 23reading شائستہ لودھی کی دھماکے دار واپسی،متنازعہ پروگرام کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی

datetime 14  جولائی  2015

معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) المعروف ماہر علم نجوم الیاس غفوری نے ایان علی سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ ماڈل ایان علی کے ستارے 30 جولائی کے بعد عروج کی طرف گامزن ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ 30 جولائی کے بعد ایان علی کو اپنا کھویا ہوا وقار آہستہ آہستہ واپس مل جائے گا اور… Continue 23reading معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،پرویزمشرف

datetime 14  جولائی  2015

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،پرویزمشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ اگر پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت کو موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،پرویزمشرف

تعلیمی ادارے بانجھ، سیاسی ادارے کھنڈر بن چکے، عادل حکمران معاشرے کی کایا پلٹ سکتاہے،مولاناطارق جمیل

datetime 14  جولائی  2015

تعلیمی ادارے بانجھ، سیاسی ادارے کھنڈر بن چکے، عادل حکمران معاشرے کی کایا پلٹ سکتاہے،مولاناطارق جمیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاسی اداروں کی نسبت فوجی اداروں میں دین کی طلب زیادہ ہے۔ سیاسی ادارے کھنڈر ہیں جو ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، اہل ممبر نے لوگوں کو صحیح راہ نہیں دکھائی، ہاتھ جوڑ کر سب سے درخواست کرتا ہوں کہ… Continue 23reading تعلیمی ادارے بانجھ، سیاسی ادارے کھنڈر بن چکے، عادل حکمران معاشرے کی کایا پلٹ سکتاہے،مولاناطارق جمیل

ایم کیو ایم کا بی بی سی کیخلاف عدالت نہ جانے کا اعلان

datetime 14  جولائی  2015

ایم کیو ایم کا بی بی سی کیخلاف عدالت نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے بی بی سی رپورٹ کے خلاف عدالت نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینئر ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے نے براہ راست الزام نہیں لگایا، اس لئے ان کے خلاف قانونی چارہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کا بی بی سی کیخلاف عدالت نہ جانے کا اعلان

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،اہم کمانڈروں سمیت 14دہشتگرد ہلاک

datetime 14  جولائی  2015

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،اہم کمانڈروں سمیت 14دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان کے علاقے الوارا میں فضائی کارروائی کے دوران 14دہشتگرد مارے گئے ہیں۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس دوران 14دہشتگر د ہلاک ہوئے ہیں ،ہلاک ہونےوالوں میں دہشت گردوں… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،اہم کمانڈروں سمیت 14دہشتگرد ہلاک