پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو 24 گھنٹوں میں تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ سمیت دیگر معاملات سپریم کورٹ آئے تو پھر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ یہ حکم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دیدیا

بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماڈلز کے بٍل بورڈز موٹر سائیکل سواروں یا کار ڈرائیورز کی سڑک پر سے توجہ ہٹانے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ملک کی ہر شاہراہ پر لگے اشتہارات اور خوبرو ماڈلز کے بٍل بورڈز ٹریفک حادثات کا سبب… Continue 23reading بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشتگردچارسدہ سے گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشتگردچارسدہ سے گرفتار

چارسدہ (نیوز ڈیسک)حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے ۔چارسدہ کے علاقہ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ۔دہشت گرد بڈھ بیر بیس کیمپ حملے میں بھی ملوث تھا. حساس اداروں نے دہشت گرد کو تفتیش کے… Continue 23reading بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشتگردچارسدہ سے گرفتار

ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے کوسٹل ایریا کے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، ڈیلٹا کا 35 لاکھ ایکڑ سمندر برد ہو گیا، فیکٹریوں کا زہریلا فضلہ اور کوڑا کرکٹ سمندر میں گرنے سے سمندری حیات کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں، عالمی اسٹڈی کے مطابق 2040 سال کے دوران ٹھٹھہ اور بدین ڈوب جائیں… Continue 23reading ٹھٹھہ اور بدین 2040 تک ڈوب جائیں گے ، ماہرین

رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

لودھراں (نیوز ڈیسک)رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین نے زندگی میں کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہاکہ ’ انسان کوہمیشہ اللہ تعالی کی دین پر خوش ہوناچاہیے ‘۔ا±ن کاکہناتھاکہ سیاست اور کاروبارسمیت بڑے کام کیے لیکن زراعت میں بڑا مزاآیا، شاید انسان کا رشتہ مٹی کیساتھ ہے ، اسی وجہ سے اچھالگتاہے۔ جہانگیرخان ترین نے… Continue 23reading رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کیسے ارب پتی بنے

پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

پشاور (نیوز ڈیسک)ریحام خان نے پشاور ائیر بیس کیمپ پر حملے میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن اسفند یار بخاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی . ملاقات میں انہوں نے بہادر سپوت کی قربانی اور والدین کے عزم وحوصلے کو سلام پیش کیا. ریحام خان… Continue 23reading پشاور‘ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان رو پڑیں

الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کسان پیکیج پر کلین چٹ نہیں دی، اگر کسی جماعت نے کسان پیکیج کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے کسان پیکیج کے اعلان کےخلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

اسلا م آ با د(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی، ڈاکٹر عاصم کے خلاف منی لانڈرنگ ، دہشت گردوں کی مالی امداد اور کرپشن کے ٹھوس شواہدجمع کرلئے گئے، رینجرزاور نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عاصم حسین… Continue 23reading نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کو لاہور چھاﺅنی کا دورہ کیا ۔آرمی چیف اس موقع پر گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شریک ہوئے اس موقع پر شرکاءسے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ پاک فوج کی تاریخ اس حقیقت سے بھری ہوئی ہے کہ اس کے… Continue 23reading چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا لاہور چھاﺅنی کا دورہ