بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پختونخوا حکومت کا زلزلہ متاثرین کیلئے شاندار اقدام

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر ا±سامہ وڑائچ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے زلزلہ متاثرین کو سرکاری عمارتوں میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ زلزلہ متاثرین کی سرکاری عمارتوں میں منتقلی کا فیصلہ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث کیا گیا ہے . ڈی سی کے پی کے نے مزید کہا کہ زلزلہ متاثرین قریبی سرکاری عمارتوں میں منتقل ہو سکتے ہیں جبکہ چترال اور دیگر بالائی علاقوں کے متاثرین کو بھی منتقلی کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…