بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ایسا شہر جہاں چادر اُوڑھنے پر پابندی ہیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) موسم سرما میں امن وامان کی صورتحال کے باعث سرکاری دفاتر میں چادر اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے موسم سرما کیلئے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ موسم سرما میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری اور دہشت گرد ی کی روک تھام کیلئے رکشوں میں سفید قسم کے مخصوص دروازے لگائیں جائینگے سرکاری دفاترمیں سرکاری ملازمین ، عام افراد ، کے چادر اوڑھنے اور اس کے ساتھ داخل ہونے پرپابندی ہو گی صوبائی اسمبلی ، سول سیکرٹریٹ ، پولیس لائن سمیت دیگر حساس مقامات پر داخل ہونے والے افراد چادر کااستعمال نہیں کرینگے۔ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں چادورں کے استعمال پرپابندی عائد کی گئی ہے سابق ادوار میں دہشتگردوں کی جانب سے موسم سرما کے دوران چادر اوڑھ کر دہشتگردی کے واقعات کر چکے ہیں جس کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ مستقبل میں کوئی نا خوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…