اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

datetime 21  جولائی  2015

فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کو یہاں ایک اور درد سر کا سامنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کی ابتر صورتحال اور لندن سے پیدا کردہ عدم استحکام کو اجاگر کرنے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے ، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور کراچی کے تاجر فیصل واوڈا نے… Continue 23reading فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرے کریں گے

دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

datetime 21  جولائی  2015

دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے دو ہزار سے زائد سرکاری افسران ، انجینئر و سرکاری کام کرنے والے ٹھیکیدار، لینڈ گریبرز، ٹارگٹ کلر اور جرائم پیشہ عناصر ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں اوروہ اپنے کالے کرتوت چھپانے کےلئےکراچی ائر پورٹ سمیت ملک کے دیگر ائر پورٹس ایران، افغانستان کے بارڈر سمیت بلوچستان اور کراچی… Continue 23reading دوہزارکرپٹ افراد پاکستان سے فرارکی کوششوں میں مصروف

کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

datetime 21  جولائی  2015

کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ہنگامی امداد پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اسفند یار ولی نے چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی تباہی کے بعد… Continue 23reading کے پی کے حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، اسفند یارولی

پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے

datetime 21  جولائی  2015

پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے. بلوچستان کے علیحدگی پسند گروپوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں‘ ان اختلافات نے آپس میں قتل و غارت کی شکل اختیار کر لی ہے اور ایک ہفتے میں دس افراد کو قتل کیا جاچکا ہے۔ بلوچستان میں علیحدگی… Continue 23reading پاکستان کے دشمنوں میں شدید اختلافات ,ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے

پی پی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت اہم وزراءاوردیگررہنما ئوں کودبئی طلب کرلیا

datetime 21  جولائی  2015

پی پی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت اہم وزراءاوردیگررہنما ئوں کودبئی طلب کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم امور پر مشاورت کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سمیت اہم وزراء اور رہنمائوں کو دبئی بلایا ہے ،وزیراعلی سندھ اور دیگر منگل کی شام کودبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ… Continue 23reading پی پی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت اہم وزراءاوردیگررہنما ئوں کودبئی طلب کرلیا

بارشوں نے تباہی مچادی

datetime 21  جولائی  2015

بارشوں نے تباہی مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حالیہ سیلاب سے پنجاب میں لیہ اور کوٹ ادو کے تقریبا ایک سو گائوں متاثر ہوئے ہیں۔سرکاری ریڈیو کے مطابق بارشوں سے متاثرہ اضلاع لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور مظفر گڑھ میں انتظامیہ نے ان علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔دریائے سندھ سے… Continue 23reading بارشوں نے تباہی مچادی

ایان علی عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری کو بھی لے ڈوبی

datetime 21  جولائی  2015

ایان علی عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری کو بھی لے ڈوبی

اسلام آباد/لاہور( نیوزڈیسک )وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی ہے ۔ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ کرپشن اور بد عنوانی میں ملوث دو افسران کے نام بھی ای سی ایل میں شامل… Continue 23reading ایان علی عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری کو بھی لے ڈوبی

پاک رینجرز نے بھارتی تحفہ ٹھکرادیا

datetime 21  جولائی  2015

پاک رینجرز نے بھارتی تحفہ ٹھکرادیا

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان رینجرز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی فورس کی جانب سے عید الفطر پر بھجوائی گئی مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔بھارتی سکیورٹی فورس کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کے نتیجے میں 5 پاکستانی شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے تھے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک… Continue 23reading پاک رینجرز نے بھارتی تحفہ ٹھکرادیا

”میٹرو“ نے عوام کو خوش کردیا

datetime 21  جولائی  2015

”میٹرو“ نے عوام کو خوش کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عید الفطر کی تعطیلات کے باوجود میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلتی رہی ، بڑی تعداد میں شہریوں نے جڑواں شہروں کے مابین آمدورفت کےلئے میٹرو بس پر سفر کیا۔ میٹرو بس انتظامیہ کی طرف سے عید کی تعطیلات کے دوران معمول کے مطابق میٹرو بس چلانے کا اعلان کیا تھا جس… Continue 23reading ”میٹرو“ نے عوام کو خوش کردیا