اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ ای میل کے ذریعے طلاق نہیں ہوتی عمران خان نے ریحام خان کو زبانی طلاق تو دے دی ہے .ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عارف نظامی نے کہاہے کہ ہفتے کے روز زلفی بخاری عمران خان کے پاس آئے اور صلح کی کوشش کی لیکن عمران خان نے صلح سے متعلق صاف انکار کر دیا اور زلفی بخاری سے سفارش کی کہ وہ طلاق کے کاغذات لے جائیں اور ریحام خان کے حوالے کر دیں. عارف نظامی کا کہنا تھا کہ بروز بدھ ریحام خان کو طلاق کے کاغذات پہنچا دئے جائیں گے
اسلام آباد : زبانی طلاق تو ہو گئی ، ریحام خان کو طلاق کے کاغذات بھی آج موصول ہو جائیںگے ۔ عارف نظامی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































