(ن) لیگ کے رکن اسمبلی پر پارٹی ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام
لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے رکن پنجاب اسمبلی رمضان صدیق بھٹی پر یونین کونسل 224کے چیئرمین کا ٹکٹ مبینہ طور پر 10لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ماڈل ٹاﺅن میں وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں شامل مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا کہنا تھاکہ… Continue 23reading (ن) لیگ کے رکن اسمبلی پر پارٹی ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام