بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان قلم بند
رالپنڈی.(نیوزڈیسک)بینظیر مرڈر کیس کے مدعی انسپکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جلسہ گاہ ’’آتے ہوئے بھی‘‘ سر، گاڑی کے سن روف سے باہر نکال رکھا تھا۔راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ کے سامنے بیان دیتے ہوئے انسپکٹر کاشف ریاض نے، جو استغاثے کے گواہ… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان قلم بند