ایرانی سرحد پر فائرنگ ، 4 لیویز اہلکار زخمی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی علاقے ماش خیل میں ایرانی فورسز کی وردی میں ملبوس نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 لیویز اہلکاروں کو زخمی کردیا، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔حکام کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 700 کلو میٹر دور ضلع وشوک کے ایران کے ساتھ منسلک سرحدی علاقے… Continue 23reading ایرانی سرحد پر فائرنگ ، 4 لیویز اہلکار زخمی