جلد ہی سندھ میں ایک بڑی قربانی ہونے والی ہے ،ذوالفقار مرزا
کراچی(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمات کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔بدھ کو سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ان کے خلاف بدین اورکراچی میں مقدمات قائم درج ہیں۔عدالت نے سماعت کرتے ہوئے مقدمات میں گواہان کے بیانات… Continue 23reading جلد ہی سندھ میں ایک بڑی قربانی ہونے والی ہے ،ذوالفقار مرزا