1973کے آئین کے اصل مسودے کی چوری،سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 1973کے آئین کے اصل مسودے سے متعلق درخواست حکومتی جواب کے بعد نمٹادی سندھ ہائیکو رٹ میں راہ راست ٹرسٹ کے رہنما عطا اللہ شاہ بخاری نے درخواست دائر کی تھی کہ1973کے آئین کے آئین کا اصل مسودہ چوری ہوچکا ہے لہذا اس کی چوری کا مقدمہ متعلقہ افراد کے… Continue 23reading 1973کے آئین کے اصل مسودے کی چوری،سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا