ڈاکٹر عاصم کا القاعدہ سے روابطہ کا اعتراف

19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم نے بین الاقوامی شدت پسند تنظیم القاعدہ کیساتھ روابطہ کا اعتراف کرلیا ہے ۔ یاد رہے کہ زرداری کے قریبی ساتھی تاحال رینجرز کی تحویل میں ہیں ۔انہوں نے سندھ حکومت کے تحت بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ انہوں نے القاعدہ ٹارگٹ کلرز اور لیاری گینگ وار کے دہشتگردوں کو طبی معاونت فراہم کی ۔جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالوں نے چھاپوں کے دوران دہشتگردوں کو ڈیٹاحاصل کیاتھا اور اب ڈاکٹر عاصم کے اعتراف کے بعد رینجرز نے دہشتگردی کے مقدمات کیلئے چالان تیار کرلیے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی 90 روزہ تحویل 25 نومبر کوختم ہورہی ہے لیکن انہیں رہا کرنے کے امکانات نظر نہیں آرہے ۔علاوہ ازیں نیب بھی کرپشن کے درجنوں مقدمات میںملوث ہونے کی بناءپر 90 روز مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر عاصم کی حوالگی کی درخواست کرےگا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے دوران تفتیش اہم شخصیات کے حوالے سے بھی انکشافات کیے ہیں ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…