اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

لاہور ( این این آئی)سرور کائنات ، فخر موجودات ، سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی کے داماد ، امیرا لمومنین ، خلیفہ سوئم ، ذوالنورین حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت 18ذوالحج برو ز ہفتہ ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف مذہبی ، دینی ، سرکاری… Continue 23reading خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

پاکستان سٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں، وزیر خزانہ سندھ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان سٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں، وزیر خزانہ سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ و توانائی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں ۔ ان کے محکموں کی جانب سے ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر مراد… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں، وزیر خزانہ سندھ

مسلم لیگ (ن) وفاق کو کمزور کرنے کا باعث بن رہی ہے، خورشید شاہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) وفاق کو کمزور کرنے کا باعث بن رہی ہے، خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سیدھے سادھے آدمی ہیں جب کہ قصور ان کی ٹیم کا ہے کیونکہ نواز شریف کی پارٹی وفاق کو کمزور کررہی ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں آصف زرداری گواہی نہيں دے سکتے جب… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) وفاق کو کمزور کرنے کا باعث بن رہی ہے، خورشید شاہ

راولپنڈی میں فوجی وردیاں اور سامان بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی میں فوجی وردیاں اور سامان بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے بعد حساس ادارے اور تھانہ کینٹ پولیس نے گزشتہ روز سہ پہر کے وقت صدر کے چھوٹے بازار اور کباڑی بازار میں فوجی وردیاں، فوجی شوز، فوجی بیلٹس، بیجز، کراؤن اور کیپ فروخت کرنیوالے دکانداروں کیخلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک… Continue 23reading راولپنڈی میں فوجی وردیاں اور سامان بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آبا(نیوزڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے 3… Continue 23reading انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

عمران خان بڑھکیں مارنے کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،حمزہ شہباز

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان بڑھکیں مارنے کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نواز کے امیداوار سردار ایاز صادق کی انتخابی ریلی اچھرہ سے نکالی گئی، جس کی قیادت حمزہ شہباز شریف نے کی۔ریلی جہاں سے گزری ن لیگ کے سپوٹرز نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اس کا استقبال کیا۔ ڈھول کی تھاپ… Continue 23reading عمران خان بڑھکیں مارنے کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،حمزہ شہباز

عجب کرپشن کی غضب کہانی، غبن ثابت، عہدہ برقرار!

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

عجب کرپشن کی غضب کہانی، غبن ثابت، عہدہ برقرار!

ملتان(نیوزڈیسک) ملتان میں میونسپل کارپوریشن کے صرف 112 سکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں جن کا سالانہ کرایہ پندرہ لاکھ روپے ادا کیا جاتا ہے لیکن ڈپٹی ڈائریکٹر سکولز نے محکمہ تعلیم سے 35 عمارتوں کی مد میں گزشتہ 4 سال تک سالانہ 45 لاکھ روپے بٹورے جس کا آڈٹ ہونے پر ایک کروڑ… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی، غبن ثابت، عہدہ برقرار!

لاہور میں 4 اکتوبر کو جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

لاہور میں 4 اکتوبر کو جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک). پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 122 لاہور کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چار اکتوبر کو سمن آباد کے ڈونگی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے سمن آباد کے ڈونگی گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کو منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں زورو شور سے… Continue 23reading لاہور میں 4 اکتوبر کو جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے

زیدحامد کی رہائی ،پاکستانی دفترخارجہ نے تصدیق کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

زیدحامد کی رہائی ،پاکستانی دفترخارجہ نے تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سزا کاٹنے والے تجزیہ کار زید حامد رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے زید حامد کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔قاضی خلیل اللہ نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور حق کے حوالے سے بتایا کہ زید حامد کو سعودی عرب… Continue 23reading زیدحامد کی رہائی ،پاکستانی دفترخارجہ نے تصدیق کردی