جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختون خوا حکومت 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کریگی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک).خیبرپختونخواکےوزیرتعلیم محمدعاطف نے کہا ہے کہ اگلےماہ تک10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کیےجائیں گے اورمزید 10اساتذہ کی آسامیاں بھی پیداکی جائیں گی۔صوبائی اسمبلی میں ارکان اسمبلی کےسوالات کےجواب دیتے ہوئےوزیرتعلیم محمد عاطف کا کہناتھا کہ اساتذہ کی کمی پوری کی جارہی ہےاس سال دسمبرتک 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کرلیےجائیں گے جس کےلئے ایک لاکھ 77ہزارامیدواروں نےدرخواستیں جمع کروائی ہیں،جبکہ کہ مزید 10ہزاراساتذہ کی آسامیاں بھی پیداکی جائیں گی ۔ان کا کہناتھا کہ موجودہ حکومت سال میں 160اسکول تعمیرکررہی ہےاس سےپہلے والی حکومتیں سال میں 100اسکول تعمیرکیا کرتی تھیں ۔ ان کا کہناتھا کہ صوبےمیں 105چھوٹےڈیموں پرتعمیرکاکام جاری ہےاور15مکمل کرلیےگئے ہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…