پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوبم سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) دہشت گردوں کی جانب سے کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 5 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔سی ٹی ڈی ساؤتھ کے دفتر میں بم کی اطلاع پر حساس اداروں کے اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل کا عملہ موقع پر پہنچا اورسرچ آپریشن کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دفترکی پارکنگ سے 5 کلو وزنی بم برآمد کرتے ہوئے اسے ناکارہ بنا دیا جب کہ اس موقع پر سی ٹی ڈی عملے کو دفتر سے باہرنکال دیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی کے دفترکو بم سے اڑانے کے لئے دیسی ساختہ بم کا استعمال کیا گیا جوشابنگ بیگ سے مشابہہ تھیلے میں رکھا گیا تھا تاہم اسے برآمد کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…