حافظ محمد سعید نے عالم اسلام کیخلاف خطرناک سازش سے پردہ اٹھادیا
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ صلیبی و یہودی پاکستان اور افغانستان میں داعش کا فتنہ پروان چڑھانے کی خوفناک سازشیں کر رہے ہیں، سعودی عرب میں بھی فتنہ تکفیر پھیلانے اور فساد بھڑکانے کی کوششیں کی جارہی ہیں،عالم اسلام متحد ہو کر اس فتنہ کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار… Continue 23reading حافظ محمد سعید نے عالم اسلام کیخلاف خطرناک سازش سے پردہ اٹھادیا