بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

فریال تالپور کامتعددامیدواروں کو پارٹی سے نکالنے کا انتباہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

فریال تالپور کامتعددامیدواروں کو پارٹی سے نکالنے کا انتباہ

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کے مرکزی صدر اور ایم این اے فریال تالپور نے نوڈیرو ہاو س میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے ہیں وہ امیدوار حتمی ہیں اور اگر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے… Continue 23reading فریال تالپور کامتعددامیدواروں کو پارٹی سے نکالنے کا انتباہ

اقربا ءپروری،اہم شخصیت کیخلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کانوازشریف کو خط

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

اقربا ءپروری،اہم شخصیت کیخلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کانوازشریف کو خط

کراچی (نیوزڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے معروف صنعتکار ایس ایم منیر کی بطور چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) تقرری کو آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے چئیرمین سہیل مظفر نے وزیر اعظم کو لکھے گئے… Continue 23reading اقربا ءپروری،اہم شخصیت کیخلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کانوازشریف کو خط

ایم کیو ایم چھوڑنے کی افواہیں،رشید گوڈیل کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم چھوڑنے کی افواہیں،رشید گوڈیل کے صبر کا پیمانہ لبریز

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ میں ایم کیو ایم نہیں چھوڑ رہا اور نہ ہی کبھی چھوڑوں گا، میرے حوالے سے غلط خبریں نہ چلائی جائیں، الطاف حسین سے میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں ۔مجھ سے منسوب کی جانے والی خبروں کا حقیقت سے… Continue 23reading ایم کیو ایم چھوڑنے کی افواہیں،رشید گوڈیل کے صبر کا پیمانہ لبریز

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر272ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر272ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر272ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی . الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر دو سو بہتر ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کی۔ ان میں قومی اسمبلی کے باسٹھ، سینیٹ کے تیرہ، پنجاب اسمبلی کے ایک سو تئیس، سندھ کے چھبیس، خیبرپختونخوا کے انتالیس اور بلوچستان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر272ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

خیبرپختونخواحکومت نے تاریخ رقم کردی،اعلان پرعمل درآمد شروع

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے تاریخ رقم کردی،اعلان پرعمل درآمد شروع

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ریسٹ ہاﺅسوں کو سرکاری محکموں سے واپس لے کر انہیں سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھولنے کی پالیسی پر عمل درآمد شروع کردیا ہے اس سلسلے میں پہلے مرحلے پر نتھیاگلی میں مختلف صوبائی محکموںکے 16 ریسٹ ہاﺅس صوبائی محکمہ سیاحت کے حوالے کرکے انہیں سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے تاریخ رقم کردی،اعلان پرعمل درآمد شروع

بلوچستان میں تحریک انصاف کا بڑا بریک تھرو،سرداریارمحمدرند کے بعد مزید اہم شخصیات کی شمولیت کی تیاریاں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

بلوچستان میں تحریک انصاف کا بڑا بریک تھرو،سرداریارمحمدرند کے بعد مزید اہم شخصیات کی شمولیت کی تیاریاں

کوئٹہ (نیوزڈیسک)رند قبیلے کے سربراہ سابقہ وفاقی وزیر سردار یار محمد رندکی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد بلوچستان سے کئی سنیئرسیاستدان و قبائلی شخصیت جلد ہی تحریک انصاف میں شامل ہوجائینگے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق رند قبیلے کے سربراہ سابقہ وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے جمعہ کو اسلام آباد میں تحریک… Continue 23reading بلوچستان میں تحریک انصاف کا بڑا بریک تھرو،سرداریارمحمدرند کے بعد مزید اہم شخصیات کی شمولیت کی تیاریاں

امریکی فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے ، پاکستان کا محتاط ردعمل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

امریکی فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے ، پاکستان کا محتاط ردعمل

سلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان میں 2016ء کے بعد بھی اپنی افواج رکھنے کے فیصلے پر محتاط ردعمل کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ ’امریکا کے اس فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے‘۔ انہوں نے… Continue 23reading امریکی فیصلے پر رائے دینا افغان حکومت پر منحصر ہے ، پاکستان کا محتاط ردعمل

کراچی کی 14اہم شخصیات کو جان کا خطرہ لاحق ،سیکورٹی اداروں کا انتباہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

کراچی کی 14اہم شخصیات کو جان کا خطرہ لاحق ،سیکورٹی اداروں کا انتباہ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی14اہم شخصیات کو جان کا خطرہ لاحق ،خفیہ اداروں نے ان شخصیات کو دہشت گردوں کا آسان ہدف قرار دیتے ہوئے اعلٰی حکام کو رپورٹ ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک حساس ادارے کی جانب سے جاری انفارمیشن رپورٹ کے مطابق سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے دہشت گرد خصوصاً ضلع غربی میں مخالف… Continue 23reading کراچی کی 14اہم شخصیات کو جان کا خطرہ لاحق ،سیکورٹی اداروں کا انتباہ

اے این پی نے کالاباغ ڈیم کوعمران خان اور شہباز شریف کی سازش قراردیدیا،انتہائی اقدام کی دھمکی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

اے این پی نے کالاباغ ڈیم کوعمران خان اور شہباز شریف کی سازش قراردیدیا،انتہائی اقدام کی دھمکی

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اگر ہمارے شروع کردہ ترقیاتی منصوبوں پر اپنے بورڈز لگانا اور ان کا افتتاح کرنا تبدیلی ہے تو پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت یہ کام بہت اچھے طریقے سے سر انجام دے رہی ہے تاہم شرم… Continue 23reading اے این پی نے کالاباغ ڈیم کوعمران خان اور شہباز شریف کی سازش قراردیدیا،انتہائی اقدام کی دھمکی