بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

ملتان(نیوزڈیسک)ملتان میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علی زئی سمیت 13افراد کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جبکہ ظہیرالدین علی زئی نے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں، ساکھ خراب کرنے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ چہلک پولیس کے مطابق ملتان کے شہری مہر… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کی شکایات کے ازالہ کیلئے کمیٹی کے قیام کااعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،شکایات ازالہ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار نے پاکستان مسلم لیگ ن اورڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم کی جانب سے 9اکتوبر کومفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے تھے، دونوں جماعتوں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے مقامی کمانڈر سمیت 22 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق 15 افراد… Continue 23reading کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سب مل کر تھر پر سرمایہ کاری کریں تو دو سو سال کے لیے بجلی کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں،سندھ کے سینئر وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاق کو پاکستان اسٹیل ملز کے لیے زمین کم قیمت پر دی تھی لہٰذا نجکاری سے قبل وفاق کو… Continue 23reading سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری، ڈیفنس کراچی کے بنگلے کی مالیت صرف 32لاکھ روپے ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ اور ان کے اہل خانہ کے صوبے میں مختلف بینکوں میں 6 بینک اکاو ¿نٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کی گئی ہیں۔ جن کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

پاک فضائیہ نے ایک اورنئی تاریخ رقم کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پاک فضائیہ نے ایک اورنئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک فضائیہ نے ایک اورنئی تاریخ رقم کردی. پاکستان کی ہر سطح کی افواج اندرونی وبیرونی دشمن سے نمٹنے میں اپنا لوہا منوانے کے باوجود عالمی برادری کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواچکی ہیں ایسا ہی کچھ اس بار پاکستان ائیر فورس نے کیا جس نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی قوت کے… Continue 23reading پاک فضائیہ نے ایک اورنئی تاریخ رقم کردی

پاک انگلینڈسیریز،اسد عمر نے الطاف حسین سے مدد مانگ لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پاک انگلینڈسیریز،اسد عمر نے الطاف حسین سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کی طرف گامزن ہے جس کے باعث کرکٹ شائقین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے. ایسے میں ’کپتان‘ کی ٹیم کے ’کھلاڑی‘ اسدعمر بھی میدان میں آگئے ہیں اور اُنہوں نے دلچسپ انداز میں الیسٹرکک کے وکٹ پر جم جانے پر… Continue 23reading پاک انگلینڈسیریز،اسد عمر نے الطاف حسین سے مدد مانگ لی

تحریک انصاف نے ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کی رکنیت معطل کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کی رکنیت معطل کردی

اوکاڑہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پی پی 189 سے تحریک انصاف کے منتخب ہونے والے ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کو شاہ محمود قریشی کی مخالفت مہنگی پڑ گئی ہے۔ تحریک انصاف نے مسعود شفقت ربیرا کی پارٹی رکنیت معطل… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کی رکنیت معطل کردی

شمالی وزیرستان میں ہیضے کی وباء،پا ک فوج نے میڈیکل کیمپ لگادیئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

شمالی وزیرستان میں ہیضے کی وباء،پا ک فوج نے میڈیکل کیمپ لگادیئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)شمالی وزیر ستان میں ہیضے کی وبا پھیلتے ہی پاک فوج نے مریضوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مفت طبی کیمپ قائم کردیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے خیسور میں ہیضے کے علاج کے لیے طبی کیمپ قائم کیا گیا جس میں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں ہیضے کی وباء،پا ک فوج نے میڈیکل کیمپ لگادیئے