بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے

کراچی(آن لائن) پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ معاشی تنگی ، امن وامان کی مخدوش صورتحال ،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، آپس کے تعلقات کی خرابی میںتبدیلی ہے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے مینٹل ہیلتھ فورم کے تحت آرٹس کونسل آف پاکستان میں منعقدہ ورلڈ مینٹل ہیلتھ… Continue 23reading معاشی تنگی،پریشانی ،روزگار کا نہ ہونا ، پاکستان میں 1کروڑ 40لاکھ افراد ذہنی امراض مبتلا ہوگئے

دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت وزارت ہے ،وزیراعظم سے اپیل ہے ان کووزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت وزارت ہے ،وزیراعظم سے اپیل ہے ان کووزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے رہنماء دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت صرف وزارت ہے ،میری وزیراعظم نواز شریف سے اپیل ہے کہ ان کو فوری وزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت وزارت ہے ،وزیراعظم سے اپیل ہے ان کووزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے

بھارتی لابی نوازشریف کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی لابی نوازشریف کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بھارتی لابی وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کو ناکام بنانے کیلیے سرگرم ہو گئی۔وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر 20 اکتوبر کو واشنگٹن پہنچ رہے ہیں اور پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے اس دورے کو سفارتی حلقوں نے خصوصی اہمیت دی ہوئی ہے۔ اس صورتحال پر بھارتی لابی میں پریشانی کی… Continue 23reading بھارتی لابی نوازشریف کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم

پی ٹی آئی اب مکمل طور پر لوٹا کریسی کی نمائندہ جماعت بن چکی ‘ خواجہ سعد رفیق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی اب مکمل طور پر لوٹا کریسی کی نمائندہ جماعت بن چکی ‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب مکمل طور پر لوٹا کریسی کی نمائندہ جماعت بن چکی ہے اور مختلف سیاسی جماعتوں کا کچرا پی ٹی آئی میں جمع ہورہا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بے بنیاد پروپیگنڈا کی یلغار… Continue 23reading پی ٹی آئی اب مکمل طور پر لوٹا کریسی کی نمائندہ جماعت بن چکی ‘ خواجہ سعد رفیق

بھارت کادورتک مارکرنے والے میزائل کاتجربہ تیسری مرتبہ ناکام

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کادورتک مارکرنے والے میزائل کاتجربہ تیسری مرتبہ ناکام

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کا دورتک دشمن کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کا خواب اس وقت چکنا چور ہو گیا جب گزشتہ روز اس کا ”نربھے کروز میزائل“ کا تجربہ تیسری بار ناکام ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل اڑیسہ کی چاند پورسٹیٹ رینج سے داغا گیا تھا مگر وہ صرف 128 کلو… Continue 23reading بھارت کادورتک مارکرنے والے میزائل کاتجربہ تیسری مرتبہ ناکام

گوجرخان:تیل کے کنویں پرنامعلوم افرادکاحملہ،گارڈجاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

گوجرخان:تیل کے کنویں پرنامعلوم افرادکاحملہ،گارڈجاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)گوجر خان کے علاقے جاتلی میں تیل کے کنویں کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 4 نامعلوم افراد نے ویل نمبر 16 میں داخل ہونے کی کوشش کی، روکنے پرفائرنگ کر دی۔زخمی سیکیورٹی گارڈ کوتحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

سرگودھا(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی مقتول کےورثا سے راضی نامہ کے بعد روک دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق 26 اکتوبر 2002 کو سرگودھا کے علاقہ بلا ک 8 میں دیوار کے تنا ز ع پر اللہ دتہ نا می شخص نے حبیب احمد کو فا ئر نگ کر کے قتل… Continue 23reading سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کوٹارگٹ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را”… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور ,کوہاٹ , سرگودھا اور ہزارہ کے علاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور، کوہاٹ ،سرگودھا اورہزارہ کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے .حکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے بعد بالائی علاقوں میں سردی بڑھ رہی ہے .قلات، گلگت اور… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری