جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو نے ایک اور جان لے لی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو نے ایک اور جان لے لی

لاہور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کے ایک حصے سے پتھر گرنے سے ایک راہ گیر کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے میٹروبس انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دےتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ انکوائری کر کے جامع… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹرو نے ایک اور جان لے لی

کہوٹہ شہر میں زوردار دھماکے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

کہوٹہ شہر میں زوردار دھماکے

کہوٹہ(نیوزڈیسک) شہر کے وسط میں گیس سلنڈروں کی بھرائی کے دوران زوردار دھماکے، درجنوں سلنڈر پھٹنے کے ساتھ ساتھ دکانوں کی چھتیں دھماکے سے دور جا گریں دو افراد شدید جھلس گئے، کے آر ایل کے فائر بریگیڈ کے عملہ اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ساتھ حساس ادارے کے اہلکاروں اور پولیس نے… Continue 23reading کہوٹہ شہر میں زوردار دھماکے

دورہ امریکہ،پیپلزپارٹی کا نوازشریف سے اہم مطالبہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

دورہ امریکہ،پیپلزپارٹی کا نوازشریف سے اہم مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کی داخلہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر اے رحمن ملک نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں مطالبہ کریں کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مساوی سلوک کرے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے ہمیں دوسرے ممالک… Continue 23reading دورہ امریکہ،پیپلزپارٹی کا نوازشریف سے اہم مطالبہ

مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے صدر سلیم سیف اللہ خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے صدر سلیم سیف اللہ خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے صدر سابق سینٹر سلیم سیف اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور آئندہ چند روز میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد باقاعدہ پر یس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے صدر سلیم سیف اللہ خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگ لیے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگ لیے

اسلام آباد (آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگلیے ۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ اور دیگر معاملات کے لیے وزارت خزانہ سے ڈیڑھ ارب روپے مانگ لیے ہیں، الیکشن کمیشن نے یہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگ لیے

تحر یک انصاف کا ایم کیو ایم شکایت ازالہ کمیٹی کے قیام پر اظہارتشویش

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

تحر یک انصاف کا ایم کیو ایم شکایت ازالہ کمیٹی کے قیام پر اظہارتشویش

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے ایم کیو ایم شکایت ازالہ کمیٹی کے قیام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکایات ازالہ کمیٹی کے قیام سے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن متاثر ہو گا‘ کمیٹی کا قیام ملکی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان… Continue 23reading تحر یک انصاف کا ایم کیو ایم شکایت ازالہ کمیٹی کے قیام پر اظہارتشویش

ویزے میں توسیع کے لئے پاکستان کی جاسوسی کی: دیپک کمار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ویزے میں توسیع کے لئے پاکستان کی جاسوسی کی: دیپک کمار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرفتاربھارتی جاسوس اور قلات کے رہائشی دیپک کمار پر کاش نے انکشاف کیا کہ میں بھارت کیلئے کام کرتا تھا اور 2014 میں یا ترا کیلئے نئی دہلی گیا جہاں ویزا آفس میںدو بھارتی فوجی افسر ملے اور کہاکہ بھارت کیلئے جاسوسی کرو اس کے بدلے میں ویزے میں توسیع کرادیں گے۔… Continue 23reading ویزے میں توسیع کے لئے پاکستان کی جاسوسی کی: دیپک کمار

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے حملے پنجاب حکومت کا ہنگامی اقدامات کرنے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے حملے پنجاب حکومت کا ہنگامی اقدامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) لاہور اور راولپنڈی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے حملے پنجاب حکومت نے صوبے میں ہنگامی حالت کے تحت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف براہ راست اس عمل کی نگرانی کریں گے۔ ڈینگی مریضوں کی تعداد 2200 سے… Continue 23reading ڈینگی کے بڑھتے ہوئے حملے پنجاب حکومت کا ہنگامی اقدامات کرنے کا فیصلہ

افتخار چوہدری نے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

افتخار چوہدری نے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سابق ایم این اے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے صوبہ سندھ کا صدر بنانے کی پیشکش کی ہے جس کا نبیل گبول نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے… Continue 23reading افتخار چوہدری نے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی