سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار
کراچی(نیوزڈیسک) میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر27 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کارروائی کے دوران پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 4 کشتیوں کو… Continue 23reading سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار