جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کراچی، ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

کراچی، ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(آن لائن)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک گروہ ضلع شرقی اور صدر کے علاقے میں وارداتیں کرتا ہے، دوسرا گروہ ضلع غربی جبکہ… Continue 23reading کراچی، ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

جیلوں کی مخدوش صورتحال، اکثر جیلوں میں قیدیوں کو ناقص کھانے کی فرا ہمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

جیلوں کی مخدوش صورتحال، اکثر جیلوں میں قیدیوں کو ناقص کھانے کی فرا ہمی

اسلام آباد (آن لائن) جیلوں کی مخدوش صورتحال‘ گنجائش سے زائد قیدیوں کی وجہ سے متعدد مسائل جنم لے رہے ہیں اکثر جیلوں میں قیدیوں کو ناقص کھانا فراہم کئے جانے کے باعث ہر سال سینکڑوں مجرم مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں جیل کے قیدیوں نے پتلے شوربے والے سالن‘ کنکر ملے چاولوں‘… Continue 23reading جیلوں کی مخدوش صورتحال، اکثر جیلوں میں قیدیوں کو ناقص کھانے کی فرا ہمی

پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا ،خورشید محمود قصوری

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا ،خورشید محمود قصوری

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ میاں خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا جس ملک کا وزیراعظم خود وزیر خارجہ بن بیٹھے ان سے کوئی پوچھے کیا آپ کو اور کوئی کام نہیں۔ انہوں نے اپنی کتاب کے حوالے سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا ،خورشید محمود قصوری

جہلم ڈینگی اسپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

جہلم ڈینگی اسپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

جہلم (آن لائن)اٹک میں ڈینگی اسپرے سے متاثرہ طالبات کی کہانی جہلم میں بھی دہرائی جانے لگی۔ڈینگی اسپرے سے متاثرہ کئی طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،کئی کو سانس لینے اور بات کرنے میں دشواری کاسامنا ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم میں زیرعلاج ایک سو سے زائد بچیوں کے لواحقین پریشان ہیںجبکہ ڈاکٹر انہیں تسلی… Continue 23reading جہلم ڈینگی اسپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

بلوچستان اسمبلی کے قائم مقام سپیکر کا گھر نذر آتش

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان اسمبلی کے قائم مقام سپیکر کا گھر نذر آتش

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ضلع آواران میں بلوچستان اسمبلی کے قائم مقام سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کے 20 رشتہ داروں کے مکانوں کو جمعہ کے روز جلا دیا گیا۔سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے بزنجو کی رہائش گاہ پر راکٹ داغے۔اس کے بعد یہ مسلح افراد موٹر سائیکلوں… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی کے قائم مقام سپیکر کا گھر نذر آتش

ڈیرہ غازیخان: مبینہ پولیس مقابلے میں دواشتہاری مارے گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

ڈیرہ غازیخان: مبینہ پولیس مقابلے میں دواشتہاری مارے گئے

ڈیرہ غازیخان(نیوز ڈیسک) تھانہ کے علاقے بستی گجوجی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دو اشتہاری ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے ریڈ کیا تواشتہاریوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو… Continue 23reading ڈیرہ غازیخان: مبینہ پولیس مقابلے میں دواشتہاری مارے گئے

پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں صرف گدھے ہی زیر عتاب کیوں؟ پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ایک رپورٹ کے مطابق گدھا نجانے کیوں دنیا میں بدنام ہے اور رسواءزمانہ جانور کے نام سے گردانا جاتا ہے ورنہ بے چارہ انتھک محنت و مشقت میں اپنا ثانی نہیں… Continue 23reading پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشگی اجازت کے بغیر ڈینگی اسپرے پر پابندی لگا دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشگی اجازت کے بغیر ڈینگی اسپرے پر پابندی لگا دی

لاہور(نیوزڈیسک).اٹک کے بعد جہلم میں بھی ڈینگی اسپرے سے طالبات بے ہوش ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیشگی اجازت کے بغیر ڈینگی اسپرے پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی تعلیمی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشگی اجازت کے بغیر ڈینگی اسپرے پر پابندی لگا دی

چھوٹے صاحب ہوش سے کام لیں، رانا ثنا کا بلاول کی تقریر پر ردعمل

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

چھوٹے صاحب ہوش سے کام لیں، رانا ثنا کا بلاول کی تقریر پر ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے صاحب جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں،عوام ابھی زرداری پارٹی کا ًسالہ سیا ہ دور نہیں بھولے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لکھی ہوئی تقریر پڑھنے والے بلاول کو پتہ… Continue 23reading چھوٹے صاحب ہوش سے کام لیں، رانا ثنا کا بلاول کی تقریر پر ردعمل