ریاض الحق کی حمایت کس کے کہنے پرکی تحریک انصاف کے ایم پی اے نے بھانڈاپھوڑدیا
لاہور(نیوزڈیسک)اوکاڑہ کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کی حمایت پر پارٹی رکنیت سے ہاتھ دھونے والے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود شفقت ربیرا نے کہا ہے کہ میںنے پارٹی کے ایک اہم عہدیدار کے کہنے پر ہی آزاد امیدوار حمایت کی تھی ،18ستمبر سے 7اکتوبر تک چوہدری ریاض الحق جج کی حمایت… Continue 23reading ریاض الحق کی حمایت کس کے کہنے پرکی تحریک انصاف کے ایم پی اے نے بھانڈاپھوڑدیا