جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رینجرز افسران کی ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے گھر آمد

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

رینجرز افسران کی ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے گھر آمد

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز افسران کی ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے گھر آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز افسران کی گزشتہ ماہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوجانے والے ایم کیو ایم کے رہنما رشیدگوڈیل کے گھر آمد ہوئی۔ اس موقع پر رینجرز افسران کی جانب سے رشید گوڈیل کی خیریت دریافت کی… Continue 23reading رینجرز افسران کی ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے گھر آمد

‘نندی پور پروجیکٹ کیلئے 81 نہیں 58 ارب روپے مختص کئے تھے’

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

‘نندی پور پروجیکٹ کیلئے 81 نہیں 58 ارب روپے مختص کئے تھے’

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پروجیکٹ کیلئے 58 ارب روپے مختص کئے گئے تھے۔ 81 ارب روپے کی بات کرنا غلط بات ہے۔وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں میڈیا اور بزنس کمیونٹی سے گفتگو کے دوران… Continue 23reading ‘نندی پور پروجیکٹ کیلئے 81 نہیں 58 ارب روپے مختص کئے تھے’

اسحاق ڈار کی ڈاکٹروں سے ملاقات، الاؤنس کی بحالی کی پھر یقین دہانی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

اسحاق ڈار کی ڈاکٹروں سے ملاقات، الاؤنس کی بحالی کی پھر یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد کے ہسپتالوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات، وزیر خزانہ نے ڈاکٹروں کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کی یقین دہانی کرا دی۔ اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں وزیر خزانہ نے ڈاکٹروں کے مطالبات سنے، اس موقع پر وزیر خزانہ نے وفد کو… Continue 23reading اسحاق ڈار کی ڈاکٹروں سے ملاقات، الاؤنس کی بحالی کی پھر یقین دہانی

لاہور میں لیگی رہنماؤں کا اجلاس ، متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

لاہور میں لیگی رہنماؤں کا اجلاس ، متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق

لاہور(نیوزڈیسک) سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ کے متعدد دھڑوں کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی خالص جماعت ٹکروں میں بٹ گئی تھی اور آج ہم اسے دوبارہ ایک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا سے… Continue 23reading لاہور میں لیگی رہنماؤں کا اجلاس ، متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق

پشاور: 30 ہزار کلو گرام سے زائد آتش گیر مواد سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پشاور: 30 ہزار کلو گرام سے زائد آتش گیر مواد سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کسٹم انٹیلی جنس نے ایک کنٹینر سے 30 ہزار کلو گرام سے زائد آتش گیر مواد برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ آتش گیر مواد کراچی بندر گاہ سے خیبر ایجنسی سمگل کیا جا رہا تھا۔ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس اصغر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خفیہ ذرائع سے… Continue 23reading پشاور: 30 ہزار کلو گرام سے زائد آتش گیر مواد سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوزڈیسک)۔ پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم کی طرف سے دھمکیوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا ۔یہ فیصلہ تحریک انصاف کے مطالبے پر کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی ،چوہدری محمد سرور ، میاں محمود الرشید ،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی،پرویز مشرف

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی،پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین و سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی، پاکستان میں موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں،تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے، عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بالکل… Continue 23reading این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی،پرویز مشرف

نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق خبریں حقائق کے منافی ، الزامات کا سامنا کریں گے ,خواجہ آصف

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق خبریں حقائق کے منافی ، الزامات کا سامنا کریں گے ,خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)نندی پورپاورپروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے الزامات ،وفاقی وزیرپانی وبجلی نے صفائیاں پیش کرناشروع کرد ی ہیں .وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق خبریں حقائق کے منافی ہیں اور وہ خود پر لگے الزامات کا سامنا کریں گے۔سیالکوٹ میں صنعت کاروں سے خطاب کے دوران خواجہ… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق خبریں حقائق کے منافی ، الزامات کا سامنا کریں گے ,خواجہ آصف

معاہدہ مری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی رواں سال دسمبر میں ہو گی ۔ ،میرحاصل بزنجو

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

معاہدہ مری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی رواں سال دسمبر میں ہو گی ۔ ،میرحاصل بزنجو

کراچی (نیوزڈیسک) نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ معاہدہ مری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی رواں سال دسمبر میں ہو گی ۔ نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب وزیر اعظم میاںمحمد نواز شریف کریں گے ۔ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر کے مارے جانے… Continue 23reading معاہدہ مری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی رواں سال دسمبر میں ہو گی ۔ ،میرحاصل بزنجو