منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، آڈیو ٹیپ نے کھلبلی مچادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدےاتی انتخابات میں وزےر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ کو دوبارہ گنتی کے ذرےعے کامیاب کروانے کے لئے رےٹر نگ آفےسر کے ملوث ہونے کے حوالے سے آڈےو ثبوت پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ووٹنگ کے ذرےعے دھونس اور دھاندلی کے بعد اب تحر ےک انصاف کے کامےاب ہونےوالے امےدواروں کی جےت کو ہار مےں بدل رہے ہےں ‘ہم ملک محاذآرئی اور احتجاج کی سےاست نہےں چاہتے مگر ہمےں اور عوام کو اتنا مجبور نہ کر ےں کہ ہم ےہ سوچنے پر مجبور نہ ہو جائےں کہ ملک مےں ووٹوں کے ذرےعے تبدےلی نہےں آسکتی ‘40ارب کا منی بجٹ حکمرانوں کا غر ےبوں پر ڈرﺅن حملہ ہے جس سے مہنگائی کا سےلاب آئےگا ۔ وہ منگل کے روز چےئر مےن سےکرٹر ےٹ لاہور مےں ڈپٹی آرگنائزر عمر سرفراز چےمہ ‘افضل حسےن تارڑ کے مخالف تحر ےک انصاف کے امےدوار مامون جعفر تارڑ ‘ سابق اےم اےن اے چوہدری مہدی حسن بھٹی اور ڈاکٹر شاہد صد ےق کے ہمراہ ہنگامی پر ےس کا نفر نس سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقعہ پر مےڈےا کو وزےر مملکت سائرہ افضل تارڑ کی پولنگ کے روز غےر قانونی طور پر پولنگ اسٹےشنوں پر عملے پر دباﺅ ڈالنے کی وےڈ ےو اور حافظ آباد کے الےکشن کمشنر عامر کے ساتھ مامون جعفر تارڑ کی ہونےوالی گفتگو کے حوالے سے آڈےو ثبوت بھی دےئے گئے جن مےں الےکشن کمشنر سے ٹےلی فونک گفتگو کے دوران آرو اللہ دتہ وڑائچ الےکشن کمےشن اور عدالت کے حوالے سے انتہائی غلےظ الفاظ استعما ل کرتے فےصلہ (ن) لےگ کی مر ضی کے مطابق ہی کر نے کے بارے مےں بتاےا۔ پر ےس کا نفر نس کے دوران چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہم نے بلدےاتی انتخابات مےں ہونےوالی دھاندلی کے حوالے سے ےہ جو ثبوت فراہم کر دےئے ہےں اس سے بڑ اثبوت اور کےا ہوسکتا ہے ؟آر او نے الےکشن کمشنر سے ملاقات کے دوران جو ”غلےظ“زبان استعمال کےا ہے اسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے لےکن اس سے اےک بات ثابت ہوگئی ہے کہ آراو آئےن وقانون کے مطابق نہےں بلکہ (ن)لےگ کی مر ضی کے مطابق کام کر رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ آئےن و قانون کے مطابق جب بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوتی ہے تواس موقعہ پر دونوں امےدواروں کی موجودگی ضروری ہوتی ہے لےکن مامون جعفر تارڑجنہوں نے لاہور ہائےکورٹ سے سٹے بھی لے رکھا ہے آراو نے اس کے باوجود اور الےکشن کمےشن کے روکنے کے بعد بھی صرف افضل تارڑ کی موجودگی مےں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کر کے تحر ےک انصاف کے کا مےاب ہونےوالے امےدوار مامون جعفر تارڑ کی جےت کو شکت مےں بدل دےا ہے اور پہلے141ووٹ مستر د ہوئے مگر دوبارہ گنتی مےں 714ووٹ مستر دکےے گئے ہےں کےاپہلے ووٹوں کی گنتی کے دوران عملے نے ”نشہ “کر رکھا تھا ؟۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف نے حافظ آباد مےں19چےئر مےن کی نشستےں حاصل کےں جن کو دوبارہ گنتی کے نام پر10سٹےوں مےں تبدےل کر دےا ہے ۔ اےک سوا ل کے جواب مےں چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات کے تےسرے مر حلے کے دوران بھی (ن) لےگ الےکٹرول فراڈ وےسا ہی کر ےگی جےسا (ن) لےگ نے پہلے کےا ہے ۔تحر ےک انصاف کے ڈپٹی آرگنائزر عمر سرفراز چےمہ نے کہا کہ الےکشن کمےشن کا عملہ (ن) لےگ کی اتفاق فاﺅنڈری کے ملازم کے طور پر کام کرتے نظر آرہے ۔ انہوں نے کہا کہ مامون جعفر تارڑ کا معاملہ لاہور ہائےکورٹ مےں ہونے کے باوجود رےٹر نگ آفےسر اللہ دتہ وڑائچ نے ےک طرفہ ودبارہ ووٹوں کی گنتی مےں سائر ہ افضل تارڑ کے والد کو کا مےاب کروادےا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…