پشاور ‘ باڑہ روڈ پر سکول کی چھت گرنے سے 6 بچے زخمی
پشاور(نیوز ڈیسک) باڑہ روڈ پر اسکول کی چھت گرگئی جس کے باعث6بچے زخمی ہو گئے ہیں۔سکول انتظامیہ نے سکول کی چھت گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ صرف چھت بلکہ اس کی چار دیواری بھی گر ی جس کے باعث بچے خوفزدہ ہو کر بھاگے تو بھگدڑ میں زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام… Continue 23reading پشاور ‘ باڑہ روڈ پر سکول کی چھت گرنے سے 6 بچے زخمی