حساس ادارے کے سربراہ کامنشیات سمگلروں کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف
اسلام آبا(نیوزڈیسک)اے این ایف کے زیرِ اہتمام منشیات نذرِ آتش کرنے کی تقریب 15اکتوبر 2015 کو اسلام آباد میںمنعقد کی گئی، جس میں وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ و انسدادِ منشیات میاں بلیغ الرحمان مہمانِ خصوصی تھے۔ ڈی جی اے این ایف میجر جنرل خاور حنیف نے مہمانِ خصوصی اور دیگر شرکاءکو خوش آمدید کہا۔… Continue 23reading حساس ادارے کے سربراہ کامنشیات سمگلروں کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف