عمران خان کو چور اور غدار کیوں کہا؟پرویزرشید کے حق میں عدالت کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے چوہدری محمد اکرم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کی سماعت کی۔ درخواست میں… Continue 23reading عمران خان کو چور اور غدار کیوں کہا؟پرویزرشید کے حق میں عدالت کا فیصلہ آگیا