دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ’مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹری‘ نے کام شروع کر دیا۔ یہ سہولت ان سفارتکاروں اور سرکاری افسران کیلئے ہو گی جو بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں فرائض کی انجام دہی کیلئے باہر کا سفر کریں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود… Continue 23reading دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح