میڑوبس منصوبے کے بعد شہبازشریف ایک اورشاہکارلے آئے
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے اپنے دوراقتداراوردوسرے دوراقتدارکے دوران لاہور،راولپنڈی اورملتان میں میٹروبس کے منصوبے شروع کئے ۔ابھی ملتان میں یہ منصوبہ مکمل ہوناباقی ہے اورلاہورمیں اورنج ٹرین چلانے کے منصوبے پربھی کام ہورہاہے لیکن اس دورا ن ہی پنجاب حکومت نے لاہورمیں شہریوں کی سہولت کے لئے ڈبل ڈیکربسیں چلانے کافیصلہ کیاہے ۔محکمہ سیاحت… Continue 23reading میڑوبس منصوبے کے بعد شہبازشریف ایک اورشاہکارلے آئے