ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت ہوگئی ،فواد شان کی لاش اسلام آباد کے پوش سیکٹر جی سیون میں قائم ایک گیسٹ ہائوس سے برآمد کی گئی ہے ۔28سالہ فواد کی ملنے والی لاش پربظاہر زخم کا کوئی نشان نہیں ہے پولیس کے مطابق فواد… Continue 23reading اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر سن ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی طرف سے 145ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور چین پاکستان اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وہ آج ستارہ گروپ کی طرف سے دیئے جانے والے ایک استقبالیہ سے خطاب… Continue 23reading پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید نے 2سابق صوبائی وزراء اور درجنوں ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ہفتے کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر نعمت علی جاوید ‘سابق صوبائی وزراء… Continue 23reading سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض سیاست دان ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔مرزا سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے کشیدہ تعلقات کے بعد پچھلے کئی برسوں سے پی پی پی سے کنارہ کش تھے۔مرزا نے بتایا کہ انہوں… Continue 23reading ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی

کراچی.(نیوزڈیسک) سندھ کے بچے اسکول جائیں گے اور جو والدین بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے، ہوگی ان کے خلاف کارروائی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے مفت اور لازمی تعلیم کےایکٹ پر عملدرآمد کرانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔سندھ میں لاکھوں بچے اسکول نہیں جاتے۔ دو سال قبل سندھ رائٹ آف چلڈرن ٹوفری اینڈ کمپلسری… Continue 23reading سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی

این اے 122میں پانی کی طرح پیسہ بہایاگیا، الیکشن کمیشن کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی ‘ سینیٹر سعید غنی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122میں پانی کی طرح پیسہ بہایاگیا، الیکشن کمیشن کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی ‘ سینیٹر سعید غنی

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 122میں پانی کی طرح پیسہ بہایاگیا، الیکشن کمیشن کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی، دہشت گردوں کے کندھوں پر چڑھ کر اسمبلیوں میں آنے والے کبھی آمریت کی گود میں بیٹھتے ہیں اورکبھی شاہی محلات میں ہوتے ہیں۔ لاہور… Continue 23reading این اے 122میں پانی کی طرح پیسہ بہایاگیا، الیکشن کمیشن کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی ‘ سینیٹر سعید غنی

موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی ہے۔ تفصیلات کے طابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے قریب موٹروے کے برہان انٹر چینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی ہے۔ گاڑی پشاور سے لائی جارہی تھی جس میں 125 کلو… Continue 23reading موٹروے برہان انٹرچینج پر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

ووٹرلسٹوں میں ردو بدل پرحکومت اورالیکشن کمیشن کارروائی کرے، چوہدری سرور

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ووٹرلسٹوں میں ردو بدل پرحکومت اورالیکشن کمیشن کارروائی کرے، چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)چوہدری سرورنے الیکشن کمیشن پراعتماد کااظہارکردیاتحریک انصاف کے رہنماءحیران رہ گئے . تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے این اےایک سو بائیس کے انتخاب سے پہلے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو بالکل مختلف ووٹر لسٹیں فراہم کیں۔نارووال کی اہم شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت… Continue 23reading ووٹرلسٹوں میں ردو بدل پرحکومت اورالیکشن کمیشن کارروائی کرے، چوہدری سرور

کالاباغ ڈیم کی مخالف ہمیشہ کرتارہوںگا،یہ کبھی نہیں بن سکتا،پرویزخٹک

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

کالاباغ ڈیم کی مخالف ہمیشہ کرتارہوںگا،یہ کبھی نہیں بن سکتا،پرویزخٹک

نوشہرہ (نیوزڈیسک) کالاباغ ڈیم پروزیراعلی خیبرپختونخواکے موقف نے عمران خا ن کی ساری محنت پرپانی پھیردیا.وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ کالاباغ ڈیم کی مخالفت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا کالاباغ ڈیم پر چاروں صوبوں کو اعتماد میں لیا جائے اور سب کو اعتماد میں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کی مخالف ہمیشہ کرتارہوںگا،یہ کبھی نہیں بن سکتا،پرویزخٹک